IN THE NAME OF ALLAH

Shabbir Home Page Shabbir pictures Shabbir Pictures 2 Favorite Links Important My Photos Blog

خوبصورت پاکستان کی سیر کریں

کھیوڑا: نمک کی کان سیاحوں کا مرکز

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر کھیوڑا میں نمک کی کان واقع بے جہاں ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ پکنک منانے اور اس تاریخی کان کو دیکھنے آتے ہیں۔

 

https://www.youtube.com/watch?v=If9xlm3sL5g

 

کھیوڑا میں نمک کی کان کلرکهار اور قلعه کهٹاس کی سیر کرنے کیلئے رابطه کریں

0333-5531390 & 0312-0057758 &  0321-5203895

 

 

مری کی سیر

مری پنجاب کے ضلع راولپنڈی کا ایک صحت افزا مقام ہے۔ جو کہ راولپنڈی سے انتالیس کلومیٹر دور ہے۔ اور سطح سمندر سے اسکی بلندی 7500 فٹ ہے

مری کی اک علیحدہ سی کشش ہے۔ یھاں پھنچ کر آپ فطرت کو اپنے قدموں تلے محصوص کرتے ہیں۔ آپ موسم گرما کے دوران یھاں سے کشمیر کے دل آویز برف پوش چوٹیوں کا نظارہ کر سکتے ہیں جبکہ بارشوں کے دنوں میں آپ کو اکثر یہاں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی دیکھنے کو ملے گی۔ یھاں پر گرمیوں میں اُ گاۓ جانے والے مشھور پھلوں میں سیب، ناشپاتی اور خوبانی وغیرہ شامل ہیں۔ یھاں کے مقامی لوگ اِنتہائی یھاں سے آپ موسمِ گرما میں کشمیر کی برف پوش پھاڈیوں کا نظارہ کر سکتے ہیں جبکہ بارشوں کے دنوں میں (جولاۂی سے اگست) بادلوں کے کھیل تماشے اور سورج کے غروب ہونے کا منظر تو روز ہی نظر آتا ہے۔ اس پھاڑی تفریح گاہ کے کچھ حصے خصوصًان کشمیر پوائنٹ جنگلات سے بھرپور اور انتھاۂی خوبصورت ہیں۔ زندگی کے ہر پھلو سے لوگ خصوصاًن فیملیاں، طالبعلم، اور سیاح سینکڑوں میل دور جنوب میں لاھور، فیصل آباد اور کراچی سے یھاں گرمیاں اور سردیاں گزارنے آتے ہیں۔ آپ یھاں پہ سردیوں میں برفباری، اور بارش سے سارا سال محظوظ ہو سکتے ہیں۔ خوش اَخلاق اور ملنسار ہیں۔ آپ کو یھاں ہر جگہ پھاڑی   یھاں سے آپ موسمِ گرما میں کشمیر کی برف پوش پھاڈیوں کا نظارہ کر سکتے ہیں جبکہ بارشوں کے دنوں میں (جولاۂی سے اگست) بادلوں کے کھیل تماشے اور سورج کے غروب ہونے کا منظر تو روز ہی نظر آتا ہے۔ اس پھاڑی تفریح گاہ کے کچھ حصے خصوصًان کشمیر پوائنٹ جنگلات سے بھرپور اور انتھاۂی خوبصورت ہیں۔ زندگی کے ہر پھلو سے لوگ خصوصاًن فیملیاں، طالبعلم، اور سیاح سینکڑوں میل دور جنوب میں لاھور، فیصل آباد اور کراچی سے یھاں گرمیاں اور سردیاں گزارنے آتے ہیں۔ آپ یھاں پہ سردیوں میں برفباری، اور بارش سے سارا سال محظوظ ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کی ثقافت دیکھنے کو ملے گی۔

Raja Shabbir

MURREE HILLS & ISLAMABAD HONEYMOON & FAMILY TOUR 03-Days & 02-Nights Pick & drop from/to. Islamabad Airport Packages rates validity: May 15th, 2016 Tourist season: Round The Year Group size: Min 02-people Airline fares: No Tour Customizable: Yes Package Prices: (PKR / USD EconomyRs 16,500/- / USD 165 per person x 2 Adults (budget hotels Inclusive 2006/2007 Corolla Xli Car with driver & fuel StandardRs 18,500/- / USD 185 per person x 2Adults (standard hotels Inclusive 2006/2007 Corolla Xli Car with driver & fuel DeluxeRs 22,950/- / USD 229 per person x 2 Adults (deluxe hotels Inclusive 2012/2013 Corolla Xli Car with driver & fuel Dx Plus Note Rs 28,550/- / USD 285 per person x 2 Adults (deluxe plus hotels Inclusive 2012/2013 Corolla Xli Car with driver & fuel 5 STAR Children INFANTS Rs 36,968/- / USD 369 per person x 2 Adults (PC Bhurban Inclusive 2012/2013 Corolla Xli Car with driver & fuel Up-on children under 10-years age, 25% discount apply. Stay FREE Overnight stays:02-Overnight stay at Murree Hills and surrounding areas. Sightseeing 1. Murree 2. Patriata 3. Bhurban 4. Islamabad city tour of the following 5. Rawaql Lake Park 6. Daman-e-Koh 7. Lok Versa 8. Jinnah Supper Market Note: Above does not includes peak season rates of Chirstmas, New Year, Winter & Summer Holiday Seasons. Package Includes Ground Transport: Pick & drop from / to. Islamabad Airport / Rawalpindi Railway Station. Latest model Toyota Corolla XLi Car (with driver & fuel according to the tour program only). Hotel Accommodation on twin sharing. Daily Breakfast. Complete sightseeing.as mentioned above.

Lake Saiful Maluk

Lake Saiful Muluk has a touch of the unreal about it, nestling 3,200 metres high in the shadow of the Malika Parbat (Queen of the mountains) 5,291 metres high. You can go boating on the lake and hear the local legend about Prince Saiful Muluk who fell in love with a fairy. Further up are quaint woodland villages; Battakundi, Burawai, Besal Gittidas and Lalazar.  
rajashabbir@yahoo.com